نقل گیر مشین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کوئی مشین جو نقل بمطابق اصل تیار کرے، فوٹو کاپی تیار کرنے کی مشین، سائیکلو اسٹائل مشین۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کوئی مشین جو نقل بمطابق اصل تیار کرے، فوٹو کاپی تیار کرنے کی مشین، سائیکلو اسٹائل مشین۔